قرآن 11:64 — ہود(ھود)
’’اے میرے لوگو،یہ خدا کی اونٹنی ہے ،جو تمہارے لیے نشانی ہے ۔تم اسے خدا کی زمین پر چرنے دو ،او ر اس کو ہر گز نقصان نہ پہنچانا،مبادا تم پر فوری عذاب آجائے۔‘‘
[11:63] اس نے کہا ،اے میرے لوگو،’’اگر میرے پاس میرے رب کی ٹھوس نشانی ہو تو بھی ،اور اس کی رحمت ؟کون ہے جو اس کے مقابلہ میں میری مدد کریگا،اگر میں نے خدا کی نافرمانی کی تو ؟تم صرف میرے نقصان میں اضافہ کرسکتے ہو۔
[11:65] انہوں نے اسے ذبح کردیا۔اس نے کہا ،’’تمہارے پاس صرف تین دن ہیں رہنے کے لیے ۔یہ پیش گوئی ہے جو اٹل ہے ۔‘‘