قرآن 11:65 — ہود(ھود)
انہوں نے اسے ذبح کردیا۔اس نے کہا ،’’تمہارے پاس صرف تین دن ہیں رہنے کے لیے ۔یہ پیش گوئی ہے جو اٹل ہے ۔‘‘
[11:64] ’’اے میرے لوگو،یہ خدا کی اونٹنی ہے ،جو تمہارے لیے نشانی ہے ۔تم اسے خدا کی زمین پر چرنے دو ،او ر اس کو ہر گز نقصان نہ پہنچانا،مبادا تم پر فوری عذاب آجائے۔‘‘
[11:66] جب ہمار ا فیصلہ آگیا،تو ہم نے صالح اور اسکے ساتھ ایمان لانے والوں اپنی رحمت سے بچا لیا ،اس دن کی رسوائی سے۔تمہارارب سب سے طاقتور اور قادرمطلق ہے ۔