قرآن 11:66 — ہود(ھود)
جب ہمار ا فیصلہ آگیا،تو ہم نے صالح اور اسکے ساتھ ایمان لانے والوں اپنی رحمت سے بچا لیا ،اس دن کی رسوائی سے۔تمہارارب سب سے طاقتور اور قادرمطلق ہے ۔
[11:65] انہوں نے اسے ذبح کردیا۔اس نے کہا ،’’تمہارے پاس صرف تین دن ہیں رہنے کے لیے ۔یہ پیش گوئی ہے جو اٹل ہے ۔‘‘
[11:67] وہ جنہوں نے تجاوز کیا حادثے میں مٹا دیئے گئے ،وہ اپنے گھروں پر مردہ پڑ ے رہے۔