Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:67 — ہود(ھود)

وہ جنہوں نے تجاوز کیا حادثے میں مٹا دیئے گئے ،وہ اپنے گھروں پر مردہ پڑ ے رہے۔

[11:66] جب ہمار ا فیصلہ آگیا،تو ہم نے صالح اور اسکے ساتھ ایمان لانے والوں اپنی رحمت سے بچا لیا ،اس دن کی رسوائی سے۔تمہارارب سب سے طاقتور اور قادرمطلق ہے ۔

[11:68] یوں محسوس ہوتا تھا جیسا وہ وہاں کبھی رہے ہی نہ تھے۔دراصل ،قوم ثمود نے اپنے رب کو جھٹلایا تھا ۔بے شک ،اہل ثمود نے اپنی سزا پالی ۔