قرآن 11:68 — ہود(ھود)
یوں محسوس ہوتا تھا جیسا وہ وہاں کبھی رہے ہی نہ تھے۔دراصل ،قوم ثمود نے اپنے رب کو جھٹلایا تھا ۔بے شک ،اہل ثمود نے اپنی سزا پالی ۔
[11:67] وہ جنہوں نے تجاوز کیا حادثے میں مٹا دیئے گئے ،وہ اپنے گھروں پر مردہ پڑ ے رہے۔
[11:69] جب ہمارے فرشتے ابراہیم کے پاس خوش خبری لے کر گئے ،وہ بولے ،’’سلام ہو۔‘‘اس نے جواب دیا ،’’سلام ہو،‘‘ اور جلد ہی ایک بھنا ہوا بچھڑا لے آیا ۔