قرآن 11:69 — ہود(ھود)
جب ہمارے فرشتے ابراہیم کے پاس خوش خبری لے کر گئے ،وہ بولے ،’’سلام ہو۔‘‘اس نے جواب دیا ،’’سلام ہو،‘‘ اور جلد ہی ایک بھنا ہوا بچھڑا لے آیا ۔
[11:68] یوں محسوس ہوتا تھا جیسا وہ وہاں کبھی رہے ہی نہ تھے۔دراصل ،قوم ثمود نے اپنے رب کو جھٹلایا تھا ۔بے شک ،اہل ثمود نے اپنی سزا پالی ۔
[11:70] جب اس نے دیکھا کہ ان کے ہاتھ اس کو نہیں چھورہے ،تو اس کو شک پڑگیا اور خوف آیا ۔وہ بولے ،’’خوف مت کھائو،ہمیں لوط کی قوم کی طرف بھیجا جارہا ہے ۔‘‘