Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:70 — ہود(ھود)

جب اس نے دیکھا کہ ان کے ہاتھ اس کو نہیں چھورہے ،تو اس کو شک پڑگیا اور خوف آیا ۔وہ بولے ،’’خوف مت کھائو،ہمیں لوط کی قوم کی طرف بھیجا جارہا ہے ۔‘‘

[11:69] جب ہمارے فرشتے ابراہیم کے پاس خوش خبری لے کر گئے ،وہ بولے ،’’سلام ہو۔‘‘اس نے جواب دیا ،’’سلام ہو،‘‘ اور جلد ہی ایک بھنا ہوا بچھڑا لے آیا ۔

[11:71] اس کی بیوی کھڑی تھی ،جب ہم نے اسے اسحاق اور اسحاق کے بعدیعقوب کی خوشخبری دی ،تو وہ ہنس دی۔