Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:71 — ہود(ھود)

اس کی بیوی کھڑی تھی ،جب ہم نے اسے اسحاق اور اسحاق کے بعدیعقوب کی خوشخبری دی ،تو وہ ہنس دی۔

[11:70] جب اس نے دیکھا کہ ان کے ہاتھ اس کو نہیں چھورہے ،تو اس کو شک پڑگیا اور خوف آیا ۔وہ بولے ،’’خوف مت کھائو،ہمیں لوط کی قوم کی طرف بھیجا جارہا ہے ۔‘‘

[11:72] وہ بولی ،’’ افسوس مجھ پر ، اس عمر میں میرے ہاں کیسے بچہ ہوسکتاہے،یہ ہے میرا خاوند،بوڑھا آدمی ؟یہ واقعی حیرت کی بات ہے!‘‘