قرآن 11:72 — ہود(ھود)
وہ بولی ،’’ افسوس مجھ پر ، اس عمر میں میرے ہاں کیسے بچہ ہوسکتاہے،یہ ہے میرا خاوند،بوڑھا آدمی ؟یہ واقعی حیرت کی بات ہے!‘‘
[11:71] اس کی بیوی کھڑی تھی ،جب ہم نے اسے اسحاق اور اسحاق کے بعدیعقوب کی خوشخبری دی ،تو وہ ہنس دی۔
[11:73] انہوں نے کہا ،کیا تم خدا کے لیے اسے عجیب سمجھتی ہو؟خدا نے تمہیں اپنی رحمت اور نعمت سے نوازا ہے ،اے حرم کے رہنے والو۔وہ قابل تعریف اور شان والا ہے ۔‘‘