قرآن 11:73 — ہود(ھود)
انہوں نے کہا ،کیا تم خدا کے لیے اسے عجیب سمجھتی ہو؟خدا نے تمہیں اپنی رحمت اور نعمت سے نوازا ہے ،اے حرم کے رہنے والو۔وہ قابل تعریف اور شان والا ہے ۔‘‘
[11:72] وہ بولی ،’’ افسوس مجھ پر ، اس عمر میں میرے ہاں کیسے بچہ ہوسکتاہے،یہ ہے میرا خاوند،بوڑھا آدمی ؟یہ واقعی حیرت کی بات ہے!‘‘
[11:74] جب ابراہیم کا خوف کم ہوا ،اور اس کو خوشخبری مل گئی ،تو وہ ہم سے لوط کی قوم کے بارے میں جھگڑنے لگا۔