Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:74 — ہود(ھود)

جب ابراہیم کا خوف کم ہوا ،اور اس کو خوشخبری مل گئی ،تو وہ ہم سے لوط کی قوم کے بارے میں جھگڑنے لگا۔

[11:73] انہوں نے کہا ،کیا تم خدا کے لیے اسے عجیب سمجھتی ہو؟خدا نے تمہیں اپنی رحمت اور نعمت سے نوازا ہے ،اے حرم کے رہنے والو۔وہ قابل تعریف اور شان والا ہے ۔‘‘

[11:75] بے شک ،ابراہیم حلیم ، نہایت نرم دل اور فرمانبردار تھا ۔