Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:75 — ہود(ھود)

بے شک ،ابراہیم حلیم ، نہایت نرم دل اور فرمانبردار تھا ۔

[11:74] جب ابراہیم کا خوف کم ہوا ،اور اس کو خوشخبری مل گئی ،تو وہ ہم سے لوط کی قوم کے بارے میں جھگڑنے لگا۔

[11:76] اے ابراہیم ،باز رہو اس سے ،تمہارے خدا کافیصلہ آچکاہے ؛وہ نہ ٹلنے والی سزا کے حق دار ہیں۔‘‘