قرآن 11:76 — ہود(ھود)
اے ابراہیم ،باز رہو اس سے ،تمہارے خدا کافیصلہ آچکاہے ؛وہ نہ ٹلنے والی سزا کے حق دار ہیں۔‘‘
[11:75] بے شک ،ابراہیم حلیم ، نہایت نرم دل اور فرمانبردار تھا ۔
[11:77] جب ہمارے فرشتے لوط کی طرف گئے،تو ان سے بدسلوکی کی گئی،اور وہ ان کی موجودگی سے پریشان ہوگیا۔اس نے کہا ،’’یہ مشکل دن ہے۔‘‘