قرآن 11:77 — ہود(ھود)
جب ہمارے فرشتے لوط کی طرف گئے،تو ان سے بدسلوکی کی گئی،اور وہ ان کی موجودگی سے پریشان ہوگیا۔اس نے کہا ،’’یہ مشکل دن ہے۔‘‘
[11:76] اے ابراہیم ،باز رہو اس سے ،تمہارے خدا کافیصلہ آچکاہے ؛وہ نہ ٹلنے والی سزا کے حق دار ہیں۔‘‘
[11:78] اس کے لوگ بھاگ کرآئے؛وہ اپنے برے کاموں کے عادی ہوچکے تھے ۔اس نے کہا ، اے میرے لوگو،یہ تمہارے لیے زیادہ پاکیزہ ہوگا ،اگر تم ان کی بجائے میری بیٹیاں لے لو۔تم خدا کا خوف کھائو؛میرے مہمانوں کے ساتھ مجھے تنگ نہ کرو۔کیا تمہارے درمیان کوئی معقول آدمی نہیں ہے؟