قرآن 11:78 — ہود(ھود)
اس کے لوگ بھاگ کرآئے؛وہ اپنے برے کاموں کے عادی ہوچکے تھے ۔اس نے کہا ، اے میرے لوگو،یہ تمہارے لیے زیادہ پاکیزہ ہوگا ،اگر تم ان کی بجائے میری بیٹیاں لے لو۔تم خدا کا خوف کھائو؛میرے مہمانوں کے ساتھ مجھے تنگ نہ کرو۔کیا تمہارے درمیان کوئی معقول آدمی نہیں ہے؟
[11:77] جب ہمارے فرشتے لوط کی طرف گئے،تو ان سے بدسلوکی کی گئی،اور وہ ان کی موجودگی سے پریشان ہوگیا۔اس نے کہا ،’’یہ مشکل دن ہے۔‘‘
[11:79] انہوں نے کہا،’’ تم خوب جانتے ہوکہ ہمیں تمہاری بیٹیوں کی کوئی ضرورت نہیں؛تم اچھی طرح جانتے ہو جو ہم چاہتے ہیں۔‘‘