Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:79 — ہود(ھود)

انہوں نے کہا،’’ تم خوب جانتے ہوکہ ہمیں تمہاری بیٹیوں کی کوئی ضرورت نہیں؛تم اچھی طرح جانتے ہو جو ہم چاہتے ہیں۔‘‘

[11:78] اس کے لوگ بھاگ کرآئے؛وہ اپنے برے کاموں کے عادی ہوچکے تھے ۔اس نے کہا ، اے میرے لوگو،یہ تمہارے لیے زیادہ پاکیزہ ہوگا ،اگر تم ان کی بجائے میری بیٹیاں لے لو۔تم خدا کا خوف کھائو؛میرے مہمانوں کے ساتھ مجھے تنگ نہ کرو۔کیا تمہارے درمیان کوئی معقول آدمی نہیں ہے؟

[11:80] اس نے کہا ،’’کاش میں کافی طاقتور ہوتا ،یا میرا کوئی طاقتور ساتھی ہوتا !‘‘