Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:80 — ہود(ھود)

اس نے کہا ،’’کاش میں کافی طاقتور ہوتا ،یا میرا کوئی طاقتور ساتھی ہوتا !‘‘

[11:79] انہوں نے کہا،’’ تم خوب جانتے ہوکہ ہمیں تمہاری بیٹیوں کی کوئی ضرورت نہیں؛تم اچھی طرح جانتے ہو جو ہم چاہتے ہیں۔‘‘

[11:81] (فرشتوں )نے کہا،اے لوط،ہم تمہارے خدا کے قاصد ہیں،یہ لوگ تمہیں چھو بھی نہیں سکتے ۔تم رات کو اپنے خاندان کے ساتھ چل پڑو،اور تم میں سے کوئی بھی پیچھے پلٹ کرنہ دیکھے،سوائے تیری بیوی کے ؛وہ سزا یافتہ ہے ان کے ساتھ جو سزایافتہ ہیں۔ان کا مقررہ وقت صبح ہے۔کیا صبح جلد ہی نہیں ہونیوالی ؟‘‘