Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:83 — ہود(ھود)

یہ پتھر ظالموں کو مارنے کے لیے تمہارے رب کی طرف سے موسوم تھے ۔

[11:82] جب ہمارا فیصلہ آگیا،ہم نے اس کو الٹ پلٹ دیا ،اور ہم نے اس پر سخت،تباہ کن پتھروں کی بارش کی ۔

[11:84] اور مدائن والوں کی طرف ہم نے ان کا بھائی شعیب بھیجا۔اس نے کہا ،’’اے میری قوم ،خدا کی عبادت کرو؛تمہارا اس کے سوا کوئی خدا نہیں۔ناپ تول میں دھوکہ نہ دو۔میں دیکھتا ہوں کہ تم خوشحال ہو۔میں تمہارے لیے ایک زبردست دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں۔