قرآن 11:82 — ہود(ھود)
جب ہمارا فیصلہ آگیا،ہم نے اس کو الٹ پلٹ دیا ،اور ہم نے اس پر سخت،تباہ کن پتھروں کی بارش کی ۔
[11:81] (فرشتوں )نے کہا،اے لوط،ہم تمہارے خدا کے قاصد ہیں،یہ لوگ تمہیں چھو بھی نہیں سکتے ۔تم رات کو اپنے خاندان کے ساتھ چل پڑو،اور تم میں سے کوئی بھی پیچھے پلٹ کرنہ دیکھے،سوائے تیری بیوی کے ؛وہ سزا یافتہ ہے ان کے ساتھ جو سزایافتہ ہیں۔ان کا مقررہ وقت صبح ہے۔کیا صبح جلد ہی نہیں ہونیوالی ؟‘‘
[11:83] یہ پتھر ظالموں کو مارنے کے لیے تمہارے رب کی طرف سے موسوم تھے ۔