Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:96 — ہود(ھود)

ہم نے موسی ٰ کو اپنی نشانیوں اوربھاری اختیار کے ساتھ بھیجا۔

[11:95] یوں محسوس ہوتا تھا جیسے وہ کبھی تھے ہی نہیں۔اس طرح،مدائن والے مٹ گئے،جس طرح ان سے پہلے اہل ثمود مٹ گئے تھے ۔

[11:97] فرعون اور اس کے بڑوں کی طرف ۔لیکن انہوں نے فرعون کا حکم مانا،اور فرعون کا حکم دانش مندانہ نہیں تھا۔