قرآن 11:95 — ہود(ھود)
یوں محسوس ہوتا تھا جیسے وہ کبھی تھے ہی نہیں۔اس طرح،مدائن والے مٹ گئے،جس طرح ان سے پہلے اہل ثمود مٹ گئے تھے ۔
[11:94] جب ہمارا فیصلہ آگیا ،ہم نے شعیب کوبچالیا اور ان کو جو اس کے ساتھ ایمان لائے تھے۔اور جہاں تک بروں کا تعلق ہے ،ان پر تباہی ٹوٹ پڑی اور وہ اپنے گھروں میں مردہ پڑے رہے۔
[11:96] ہم نے موسی ٰ کو اپنی نشانیوں اوربھاری اختیار کے ساتھ بھیجا۔