Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:94 — ہود(ھود)

جب ہمارا فیصلہ آگیا ،ہم نے شعیب کوبچالیا اور ان کو جو اس کے ساتھ ایمان لائے تھے۔اور جہاں تک بروں کا تعلق ہے ،ان پر تباہی ٹوٹ پڑی اور وہ اپنے گھروں میں مردہ پڑے رہے۔

[11:93] ’’اے میرے لوگو،تم جو چاہتے ہو کرتے رہو،اور میں بھی ایسا ہی کروں گا۔یقینا تمہیں معلوم ہوجائےگاہم میں سے کس کو ذلت آمیز سزا ملتی ہے؛تمہیں معلوم ہوجائیگا جھوٹا کون ہے۔بس انتظار کرو،اور میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں۔‘‘

[11:95] یوں محسوس ہوتا تھا جیسے وہ کبھی تھے ہی نہیں۔اس طرح،مدائن والے مٹ گئے،جس طرح ان سے پہلے اہل ثمود مٹ گئے تھے ۔