Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:93 — ہود(ھود)

’’اے میرے لوگو،تم جو چاہتے ہو کرتے رہو،اور میں بھی ایسا ہی کروں گا۔یقینا تمہیں معلوم ہوجائےگاہم میں سے کس کو ذلت آمیز سزا ملتی ہے؛تمہیں معلوم ہوجائیگا جھوٹا کون ہے۔بس انتظار کرو،اور میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں۔‘‘

[11:92] وہ بولا،’’اے میرے لوگو،کیا میرا قبیلہ خدا سے زیادہ عزت والا ہے؟کیا یہی وجہ ہے کہ تم اس سے غافل ہو؟میرا رب خوب جانتاہے جو کچھ بھی تم کرتے ہو۔

[11:94] جب ہمارا فیصلہ آگیا ،ہم نے شعیب کوبچالیا اور ان کو جو اس کے ساتھ ایمان لائے تھے۔اور جہاں تک بروں کا تعلق ہے ،ان پر تباہی ٹوٹ پڑی اور وہ اپنے گھروں میں مردہ پڑے رہے۔