قرآن 11:92 — ہود(ھود)
وہ بولا،’’اے میرے لوگو،کیا میرا قبیلہ خدا سے زیادہ عزت والا ہے؟کیا یہی وجہ ہے کہ تم اس سے غافل ہو؟میرا رب خوب جانتاہے جو کچھ بھی تم کرتے ہو۔
[11:91] وہ بولے،’’اے شعیب،بہت سی باتیں جو تم ہمیں بتارہے ہو ہماری سمجھ میں نہیں آتیں،اور ہم دیکھتے ہیں کہ تم ہمارے درمیان بے زور ہو۔اگر تمہارے قبیلے کا لحاظ نہ ہوتا تو ہم تمہیں سنگسار کرچکے ہوتے ،ہمارے لیے تمہاری کوئی حیثیت نہیں۔‘‘
[11:93] ’’اے میرے لوگو،تم جو چاہتے ہو کرتے رہو،اور میں بھی ایسا ہی کروں گا۔یقینا تمہیں معلوم ہوجائےگاہم میں سے کس کو ذلت آمیز سزا ملتی ہے؛تمہیں معلوم ہوجائیگا جھوٹا کون ہے۔بس انتظار کرو،اور میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں۔‘‘