Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:91 — ہود(ھود)

وہ بولے،’’اے شعیب،بہت سی باتیں جو تم ہمیں بتارہے ہو ہماری سمجھ میں نہیں آتیں،اور ہم دیکھتے ہیں کہ تم ہمارے درمیان بے زور ہو۔اگر تمہارے قبیلے کا لحاظ نہ ہوتا تو ہم تمہیں سنگسار کرچکے ہوتے ،ہمارے لیے تمہاری کوئی حیثیت نہیں۔‘‘

[11:90] ’’تم اپنے رب سے بحشش کی التجا کرو ،اور اسی سے معافی مانگو۔میرا رب نہایت رحم کرنیوالا اور مہربان ہے۔‘‘

[11:92] وہ بولا،’’اے میرے لوگو،کیا میرا قبیلہ خدا سے زیادہ عزت والا ہے؟کیا یہی وجہ ہے کہ تم اس سے غافل ہو؟میرا رب خوب جانتاہے جو کچھ بھی تم کرتے ہو۔