Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:90 — ہود(ھود)

’’تم اپنے رب سے بحشش کی التجا کرو ،اور اسی سے معافی مانگو۔میرا رب نہایت رحم کرنیوالا اور مہربان ہے۔‘‘

[11:89] ’’اور ،اے میرے لوگو،اور میری مخالفت میں اس قدر مشتعل نہ ہوجائو کہ تم پر وہی تباہی آجائے جو نوح کی قوم پر آئی تھی ،یا ہود کی قوم پر ،یا صالح کی قوم پر ؛اور لوط کی قوم تو تم سے زیادہ دور نہیں ہے۔

[11:91] وہ بولے،’’اے شعیب،بہت سی باتیں جو تم ہمیں بتارہے ہو ہماری سمجھ میں نہیں آتیں،اور ہم دیکھتے ہیں کہ تم ہمارے درمیان بے زور ہو۔اگر تمہارے قبیلے کا لحاظ نہ ہوتا تو ہم تمہیں سنگسار کرچکے ہوتے ،ہمارے لیے تمہاری کوئی حیثیت نہیں۔‘‘