Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:1 — یوسف(یوسف)

ا ۔ل ۔ر۔یہ (حروف)نشانیاں ہیں اس عمیق کتاب کی ۔*

[12:0] خدا کے نام پر ، جو سب سے زیادہ مہربان، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔

[12:2] ہم نے اس کو عربی قرآن نازل کیا ہے ،تاکہ تم سمجھ سکو۔*