Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:2 — یوسف(یوسف)

ہم نے اس کو عربی قرآن نازل کیا ہے ،تاکہ تم سمجھ سکو۔*

[12:1] ا ۔ل ۔ر۔یہ (حروف)نشانیاں ہیں اس عمیق کتاب کی ۔*

[12:3] ہم اس قرآن کے نزول کے ذریعے تم کو درست ترین تاریخ بیان کررہے ہیں۔اس سے قبل ،تم بلکل بے خبر تھے۔