قرآن 12:3 — یوسف(یوسف)
ہم اس قرآن کے نزول کے ذریعے تم کو درست ترین تاریخ بیان کررہے ہیں۔اس سے قبل ،تم بلکل بے خبر تھے۔
[12:2] ہم نے اس کو عربی قرآن نازل کیا ہے ،تاکہ تم سمجھ سکو۔*
[12:4] یادکروکہ یوسف نے اپنے والد سے کہا،’’اے میرے باپ،میں نے گیار ہ سیارے دیکھے،اور سورج ،اور چاند؛میں نے انہیں اپنے آگے جھکتے دیکھا۔‘‘