Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:4 — یوسف(یوسف)

یادکروکہ یوسف نے اپنے والد سے کہا،’’اے میرے باپ،میں نے گیار ہ سیارے دیکھے،اور سورج ،اور چاند؛میں نے انہیں اپنے آگے جھکتے دیکھا۔‘‘

[12:3] ہم اس قرآن کے نزول کے ذریعے تم کو درست ترین تاریخ بیان کررہے ہیں۔اس سے قبل ،تم بلکل بے خبر تھے۔

[12:5] اس نے کہا،’’میرے بیٹے اپنے خواب کا ذکر اپنے بھائیوں سے نہ کرنا مبادہ وہ تمہارے خلاف منصوبے بنائیں اورچالیں چلیں۔ یقیناشیطان انسان کا بدترین دشمن ہے۔