قرآن 12:5 — یوسف(یوسف)
اس نے کہا،’’میرے بیٹے اپنے خواب کا ذکر اپنے بھائیوں سے نہ کرنا مبادہ وہ تمہارے خلاف منصوبے بنائیں اورچالیں چلیں۔ یقیناشیطان انسان کا بدترین دشمن ہے۔
[12:4] یادکروکہ یوسف نے اپنے والد سے کہا،’’اے میرے باپ،میں نے گیار ہ سیارے دیکھے،اور سورج ،اور چاند؛میں نے انہیں اپنے آگے جھکتے دیکھا۔‘‘
[12:6] اس طرح تمہارے پروردگارنے تمہیں نواز ا ہے،اور تمہیں تمہارے خواب کے ذریعے خوشخبری دی ہے۔اس نے تم پر اور یعقوب کے خاندان پر اپنی نعمت مکمل کردی ہے ،جیسے اس نے کی تھی تمہارے آباواجداد ابراہیم اوراسحاق پر اس سے قبل۔تمہارارب عالم الغیب اور سب سے دانا ہے۔ ‘‘