قرآن 12:6 — یوسف(یوسف)
اس طرح تمہارے پروردگارنے تمہیں نواز ا ہے،اور تمہیں تمہارے خواب کے ذریعے خوشخبری دی ہے۔اس نے تم پر اور یعقوب کے خاندان پر اپنی نعمت مکمل کردی ہے ،جیسے اس نے کی تھی تمہارے آباواجداد ابراہیم اوراسحاق پر اس سے قبل۔تمہارارب عالم الغیب اور سب سے دانا ہے۔ ‘‘
[12:5] اس نے کہا،’’میرے بیٹے اپنے خواب کا ذکر اپنے بھائیوں سے نہ کرنا مبادہ وہ تمہارے خلاف منصوبے بنائیں اورچالیں چلیں۔ یقیناشیطان انسان کا بدترین دشمن ہے۔
[12:7] یوسف اور اس کے بھائیوں میں اسباق ہیں تلاش کرنیوالوں کے لیے۔