Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:7 — یوسف(یوسف)

یوسف اور اس کے بھائیوں میں اسباق ہیں تلاش کرنیوالوں کے لیے۔

[12:6] اس طرح تمہارے پروردگارنے تمہیں نواز ا ہے،اور تمہیں تمہارے خواب کے ذریعے خوشخبری دی ہے۔اس نے تم پر اور یعقوب کے خاندان پر اپنی نعمت مکمل کردی ہے ،جیسے اس نے کی تھی تمہارے آباواجداد ابراہیم اوراسحاق پر اس سے قبل۔تمہارارب عالم الغیب اور سب سے دانا ہے۔ ‘‘

[12:8] انہوں نے کہا،یو سف اور اس کے بھائی کوہماراباپ زیادہ پسند کرتا ہے،اور ہم اکثریت میں ہیں۔بےشک ہمارا باپ بہت گمراہ ہے۔