قرآن 12:8 — یوسف(یوسف)
انہوں نے کہا،یو سف اور اس کے بھائی کوہماراباپ زیادہ پسند کرتا ہے،اور ہم اکثریت میں ہیں۔بےشک ہمارا باپ بہت گمراہ ہے۔
[12:7] یوسف اور اس کے بھائیوں میں اسباق ہیں تلاش کرنیوالوں کے لیے۔
[12:9] 9. ’’چلو یوسف کومار ڈالتےہیں،یاشہربدر کردیں ،تاکہ تمہیں والد کی کچھ توجہ مل سکے۔بعدازاں تم نیک لوگ بن سکتے ہو۔‘‘*