قرآن 12:9 — یوسف(یوسف)
9. ’’چلو یوسف کومار ڈالتےہیں،یاشہربدر کردیں ،تاکہ تمہیں والد کی کچھ توجہ مل سکے۔بعدازاں تم نیک لوگ بن سکتے ہو۔‘‘*
[12:8] انہوں نے کہا،یو سف اور اس کے بھائی کوہماراباپ زیادہ پسند کرتا ہے،اور ہم اکثریت میں ہیں۔بےشک ہمارا باپ بہت گمراہ ہے۔
[12:10] ان میں سے ایک نے کہا،’’یوسف کوقتل مت کرو ؛چلو اسے کنویں کی گھاٹی میں پھینک دیتے ہیں۔شاید کوئی کارواں اس کو نکال لے،اگر تم ایسا کرنے کا فیصلہ کرتے ہو تو ۔‘‘