قرآن 12:10 — یوسف(یوسف)
ان میں سے ایک نے کہا،’’یوسف کوقتل مت کرو ؛چلو اسے کنویں کی گھاٹی میں پھینک دیتے ہیں۔شاید کوئی کارواں اس کو نکال لے،اگر تم ایسا کرنے کا فیصلہ کرتے ہو تو ۔‘‘
[12:9] 9. ’’چلو یوسف کومار ڈالتےہیں،یاشہربدر کردیں ،تاکہ تمہیں والد کی کچھ توجہ مل سکے۔بعدازاں تم نیک لوگ بن سکتے ہو۔‘‘*
[12:11] انہوں نے کہا ،’’اے ہمارے باپ،آپ یوسف کے معاملے میں ہم پر اعتماد کیوں نہیں کرتے ؟ہم اس کا اچھی طرح خیال رکھیں گے۔