Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:11 — یوسف(یوسف)

انہوں نے کہا ،’’اے ہمارے باپ،آپ یوسف کے معاملے میں ہم پر اعتماد کیوں نہیں کرتے ؟ہم اس کا اچھی طرح خیال رکھیں گے۔

[12:10] ان میں سے ایک نے کہا،’’یوسف کوقتل مت کرو ؛چلو اسے کنویں کی گھاٹی میں پھینک دیتے ہیں۔شاید کوئی کارواں اس کو نکال لے،اگر تم ایسا کرنے کا فیصلہ کرتے ہو تو ۔‘‘

[12:12] ’’کل اسے ہمارے ساتھ کھیلنے کودنے کےلئے بھیج دیجیے۔ہم اس کی حفاظت کرینگے۔‘‘