قرآن 12:111 — یوسف(یوسف)
ان کی تاریخ میں ،سبق ہے ان لوگوں کے لیے جو دانش مند ہیں۔یہ گھڑی ہوئی حدیث نہیں؛یہ( قرآن )تمام سابق الہامی کتب کی تصدیق کرتا ہے،ہر چیز کی تفصیلات فراہم کرتا ہے،اور روشنی اور ہدایت ہے ان کے لیے جو ایمان لاتے ہیں۔
[12:110] عین اس وقت جب پیغمبر مایوس ہوگئے،اور سوچنے لگے کہ انہیں جھٹلا دیا گیا ہے،ہماری کامیابی ان کی طرف آجاتی ہے۔تب ہم بچا لیتے ہیں جسے چاہتے ہیں،جبکہ گناہگاروں کے لیے ہمارا عذاب اٹل ہے۔