قرآن 12:110 — یوسف(یوسف)
عین اس وقت جب پیغمبر مایوس ہوگئے،اور سوچنے لگے کہ انہیں جھٹلا دیا گیا ہے،ہماری کامیابی ان کی طرف آجاتی ہے۔تب ہم بچا لیتے ہیں جسے چاہتے ہیں،جبکہ گناہگاروں کے لیے ہمارا عذاب اٹل ہے۔
[12:109] تم سے پہلے ہم نے نہیں بھیجے سوائے وہ مرد،جنہیںہم نے وحی کی تھی ،مختلف بستیوں کے لوگوں سے چنے گئے۔کیا انہوں نے زمین پر چل پھر کر ان کے حالات نہیں دیکھے جو ان سے پہلے تھے؟ جو لوگ نیک زندگی گزارتے ہیں آخرت کاٹھکانا ان کے لیے کہیں بہتر ہے۔کیا تم سمجھو گے نہیں؟
[12:111] ان کی تاریخ میں ،سبق ہے ان لوگوں کے لیے جو دانش مند ہیں۔یہ گھڑی ہوئی حدیث نہیں؛یہ( قرآن )تمام سابق الہامی کتب کی تصدیق کرتا ہے،ہر چیز کی تفصیلات فراہم کرتا ہے،اور روشنی اور ہدایت ہے ان کے لیے جو ایمان لاتے ہیں۔