Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:17 — یوسف(یوسف)

وہ بولے،’’ہمارے باپ،ہم ایک دوسرے کے ساتھ دوڑ رہے تھے ،یوسف کوہم نے اپنے سامان کے پاس چھوڑا تھا،بھیڑے نے اس کو کھا لیا ،آپ ہم پر کبھی اعتماد نہیں کرینگے ، خواہ ہم سچ ہی کہہ رہے ہوں۔‘‘

[12:16] وہ شام کو اپنے باپ کے پاس آئے،روتے ہوئے۔

[12:18] انہوںنے اس کی قمیض پیش کی ،جس پر نقلی خون لگاتھا۔اس نے کہا ،یقینا تم نے آپس میں سازش کرکے ایک خاص منصوبہ پر عمل کیا ہے ۔میں تو صرف یہی کرسکتا ہوں کہ صبر کے ساتھ چپ رہوں۔تمہاری سازش کے مقابلے میں خدا میری مدد کرئے۔‘‘