Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:18 — یوسف(یوسف)

انہوںنے اس کی قمیض پیش کی ،جس پر نقلی خون لگاتھا۔اس نے کہا ،یقینا تم نے آپس میں سازش کرکے ایک خاص منصوبہ پر عمل کیا ہے ۔میں تو صرف یہی کرسکتا ہوں کہ صبر کے ساتھ چپ رہوں۔تمہاری سازش کے مقابلے میں خدا میری مدد کرئے۔‘‘

[12:17] وہ بولے،’’ہمارے باپ،ہم ایک دوسرے کے ساتھ دوڑ رہے تھے ،یوسف کوہم نے اپنے سامان کے پاس چھوڑا تھا،بھیڑے نے اس کو کھا لیا ،آپ ہم پر کبھی اعتماد نہیں کرینگے ، خواہ ہم سچ ہی کہہ رہے ہوں۔‘‘

[12:19] ایک قافلہ وہاں سے گزرا،اور انہوں نے اپنے سقے کوبھیجا۔اس نے اپنا ڈول ڈالا،پھر کہا،’’میں کتنا خوش نصیب ہوں،اس میں ایک لڑکا ہے!‘‘وہ اسے اپنے ساتھ بطور مال لے گئے،اور خدا پوری طرح واقف تھا جو انہوں نے کیا ۔