Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:19 — یوسف(یوسف)

ایک قافلہ وہاں سے گزرا،اور انہوں نے اپنے سقے کوبھیجا۔اس نے اپنا ڈول ڈالا،پھر کہا،’’میں کتنا خوش نصیب ہوں،اس میں ایک لڑکا ہے!‘‘وہ اسے اپنے ساتھ بطور مال لے گئے،اور خدا پوری طرح واقف تھا جو انہوں نے کیا ۔

[12:18] انہوںنے اس کی قمیض پیش کی ،جس پر نقلی خون لگاتھا۔اس نے کہا ،یقینا تم نے آپس میں سازش کرکے ایک خاص منصوبہ پر عمل کیا ہے ۔میں تو صرف یہی کرسکتا ہوں کہ صبر کے ساتھ چپ رہوں۔تمہاری سازش کے مقابلے میں خدا میری مدد کرئے۔‘‘

[12:20] انہوں نے اسے سستے داموں بیچ دیا۔چند درہم میں۔کیونکہ انہیں اس کی کوئی ضرورت نہ تھی ۔