Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:22 — یوسف(یوسف)

جب وہ بلوغت کو پہنچا،اسے ہم نے دانش اور علم عطا کیا ۔ہم اس طرح پرہیزگاروں کو نوازتے ہیں۔

[12:21] مصر میں جس نے اسے خریدا اپنی بیوی سے کہنے لگا ،’’اس کا اچھی طرح خیال رکھنا،ہوسکتا ہے یہ ہمارے کام آئے،یا ہوسکتا ہے ہم اس کو پال لیں۔‘‘اس طرح ہم نے یوسف کو زمین پر آباد کیا،اور ہم نے اس کو خوابوں کی تعبیر سکھائی ۔خدا کا حکم ہمیشہ پورا ہوکر رہتا ہے،لیکن زیادہ تر لوگ جانتے نہیں ۔

[12:23] جہاں وہ رہتاتھا وہاں گھروالی نے اس کو لبھانے کی کوشش کی ۔اس نے دروازے بند کرلیے اور کہا،’’میں سب تمہاری ہوں۔‘‘وہ بولا،’’میرا خدا مجھے بچائے گا ۔وہ میرا آقا ہے،جس نے مجھے ایک اچھا گھر عطا کیا *۔تجاوز کرنیوالے کبھی کامیاب نہیں ہوتے ۔‘‘