Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:21 — یوسف(یوسف)

مصر میں جس نے اسے خریدا اپنی بیوی سے کہنے لگا ،’’اس کا اچھی طرح خیال رکھنا،ہوسکتا ہے یہ ہمارے کام آئے،یا ہوسکتا ہے ہم اس کو پال لیں۔‘‘اس طرح ہم نے یوسف کو زمین پر آباد کیا،اور ہم نے اس کو خوابوں کی تعبیر سکھائی ۔خدا کا حکم ہمیشہ پورا ہوکر رہتا ہے،لیکن زیادہ تر لوگ جانتے نہیں ۔

[12:20] انہوں نے اسے سستے داموں بیچ دیا۔چند درہم میں۔کیونکہ انہیں اس کی کوئی ضرورت نہ تھی ۔

[12:22] جب وہ بلوغت کو پہنچا،اسے ہم نے دانش اور علم عطا کیا ۔ہم اس طرح پرہیزگاروں کو نوازتے ہیں۔