قرآن 12:26 — یوسف(یوسف)
وہ بولا،’’اس نے مجھے لبھانے کی کوشش کی ہے۔‘‘اس کے گھر کے ایک گواہ نے تجویز پیش کی :’’اگر اس کا کرتا سامنے سے پھٹا ہے،تب وہ سچ کہہ رہی ہے اوروہ جھوٹا ہے۔
[12:25] وہ دونوں دروازے کی طرف دوڑے،اور،اس عمل میں،اس نے اس کاکرتا پیچھے سے پھاڑ ڈالا۔دروازے پر انہیں اس کا خاوند ملا۔وہ بولی،اس کی سزا کیا ہونی چاہیے جو تمہاری بیوی کوداغدار کرنیکی کوشش کرئے۔سوائے قید یا دردناک سزا؟‘‘
[12:27] ’’اور اگر کرتا پیچھلی جانب سے پھٹا ہے ،تو وہ جھوٹی ہے،اور وہ سچ کہہ رہا ہے۔‘‘