قرآن 12:27 — یوسف(یوسف)
’’اور اگر کرتا پیچھلی جانب سے پھٹا ہے ،تو وہ جھوٹی ہے،اور وہ سچ کہہ رہا ہے۔‘‘
[12:26] وہ بولا،’’اس نے مجھے لبھانے کی کوشش کی ہے۔‘‘اس کے گھر کے ایک گواہ نے تجویز پیش کی :’’اگر اس کا کرتا سامنے سے پھٹا ہے،تب وہ سچ کہہ رہی ہے اوروہ جھوٹا ہے۔
[12:28] جب اس کے خاوند نے دیکھا کہ کرتا پیچھے کی طرف سے پھٹا ہے ،وہ بولا’’یہ عورت کا مکر ہے۔بےشک تمہار ا مکر بہت بھیانک ہے۔