قرآن 12:28 — یوسف(یوسف)
جب اس کے خاوند نے دیکھا کہ کرتا پیچھے کی طرف سے پھٹا ہے ،وہ بولا’’یہ عورت کا مکر ہے۔بےشک تمہار ا مکر بہت بھیانک ہے۔
[12:27] ’’اور اگر کرتا پیچھلی جانب سے پھٹا ہے ،تو وہ جھوٹی ہے،اور وہ سچ کہہ رہا ہے۔‘‘
[12:29] ’’یوسف،اس واقعہ سے درگزر کر۔اور تم (میری بیوی)،تمہیں اپنے گنا ہ کی معافی مانگنی چاہیے۔تم نے خطا کی ہے۔‘‘