قرآن 12:29 — یوسف(یوسف)
’’یوسف،اس واقعہ سے درگزر کر۔اور تم (میری بیوی)،تمہیں اپنے گنا ہ کی معافی مانگنی چاہیے۔تم نے خطا کی ہے۔‘‘
[12:28] جب اس کے خاوند نے دیکھا کہ کرتا پیچھے کی طرف سے پھٹا ہے ،وہ بولا’’یہ عورت کا مکر ہے۔بےشک تمہار ا مکر بہت بھیانک ہے۔
[12:30] شہر میں بعض خواتین نے چرچا کیا:’’گورنر کی بیگم اپنے غلام کو لبھانے کی کوشش کررہی ہے۔وہ اس سے گہری محبت کرتی ہے۔ہم دیکھتی ہیں کہ وہ بہک چکی ہے۔‘‘