Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:30 — یوسف(یوسف)

شہر میں بعض خواتین نے چرچا کیا:’’گورنر کی بیگم اپنے غلام کو لبھانے کی کوشش کررہی ہے۔وہ اس سے گہری محبت کرتی ہے۔ہم دیکھتی ہیں کہ وہ بہک چکی ہے۔‘‘

[12:29] ’’یوسف،اس واقعہ سے درگزر کر۔اور تم (میری بیوی)،تمہیں اپنے گنا ہ کی معافی مانگنی چاہیے۔تم نے خطا کی ہے۔‘‘

[12:31] جب اس نے ان کی باتیں سنیں،اس نے انہیں مدعو کیا ،ان کے لیے آرام دہ جگہ تیار کی ،اور ہرایک کوچھری پکڑا دی ۔پھر اس نے اس سے کہا ،’’کمرے میں داخل ہوجائو۔‘‘جب انہوں نے اسے دیکھا،انہوں نے اس قدرتعجب کیا،کہ اپنے ہاتھ کاٹ لیے۔*وہ بولیں،’’عظیم ہے خدا کی ذات ،یہ کوئی انسان نہیں؛یہ تو معزز فرشتہ ہے۔‘‘