قرآن 12:25 — یوسف(یوسف)
وہ دونوں دروازے کی طرف دوڑے،اور،اس عمل میں،اس نے اس کاکرتا پیچھے سے پھاڑ ڈالا۔دروازے پر انہیں اس کا خاوند ملا۔وہ بولی،اس کی سزا کیا ہونی چاہیے جو تمہاری بیوی کوداغدار کرنیکی کوشش کرئے۔سوائے قید یا دردناک سزا؟‘‘
[12:24] قریب تھا کہ وہ اس کے زیر ہوجاتی ،اور وہ اس کے زیر ہوجاتا،اگر وہ اپنے خدا کی نشانیاں نہ دیکھ لیتا۔اس طرح ہم نے اس سے برائی اورگنا ہ دور کردیا،کیونکہ وہ ہمارے مخلص بندوں میں سے تھا ۔
[12:26] وہ بولا،’’اس نے مجھے لبھانے کی کوشش کی ہے۔‘‘اس کے گھر کے ایک گواہ نے تجویز پیش کی :’’اگر اس کا کرتا سامنے سے پھٹا ہے،تب وہ سچ کہہ رہی ہے اوروہ جھوٹا ہے۔